مقرر کیوں کریں معیاد اس کی....؟
کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا....؟
منائیں کیوں بھلا یومِ محبت....؟
محبت ایک دن کی بات ھے کیا....؟
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو
مقرر کیوں کریں معیاد اس کی....؟
کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا....؟
منائیں کیوں بھلا یومِ محبت....؟
محبت ایک دن کی بات ھے کیا....؟
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو
0 Comments