علم کی حفاظت کیلئے دس چیزیں ضروری ہیں
( 1 ) تہجد کم از کم دو ہی رکعت کیوں نہ ہو
( 2 ) با وضو رہنا
( 3 ) تقوی ظاہری و باطنی
( 4 ) تقوی کے لیے کچھ کھانا نہ کہ شہوت کے لیے
( 5 ) مسواک
( 6 ) مطالعہ کتب پر ہمیشگی
( 7 ) استاد کا ادب
( 8 ) قرآن مجید کی تلاوت
( 9 ) والدین کی خدمت
( 10 ) حسن اخلاق
0 Comments