Me roz is ko samjhata hn Eshq fani he


 


 میں روز اس کو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے

ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مول لے
جو لا جواب ہو جاۓ تو رونے لگتی ہے



Post a Comment

0 Comments